1 فروری 2014 - 20:30
حزب اللہ کے ہاتھوں داعش کے کئی عناصر ہلاک+تصاویر

حزب اللہ کی مجاہدین نے آج صبح لبنان کے سرحدی علاقے میں گھات لگا کر دھشتگرد ٹولے داعش کے کئی عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ کی مجاہدین نے آج صبح لبنان کے سرحدی علاقے میں گھات لگا کر دھشتگرد ٹولے داعش کے کئی عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ حزب اللہ کے مجاہدین جو لبنان کے سرحدی علاقے النعیمات میں گھات لگائے بیٹھے تھے کے ساتھ دھشتگردوں کی جھڑپ میں کئی دھشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲